جٹا دھاری کے معنی
جٹا دھاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَٹا + دھا + ری }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے اسم |جٹا| کے ساتھ سنسکرت سے ہی ماخوذ اسم صفت |دھاری| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی |جٹا دھاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) شیوجی","دراز گیسو","گیسو دراز","گیسو درانہ","لمبے لمبے بال والا","مرسا پودہ","مُو دراز","وہ پرانا سانپ جس کے سر پر بال ہوں","وہ شخص جس کے بالوں کی بڑی بڑی لٹیں ہوں","کلغا پودہ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جٹا دھاری کے معنی
["\"جیسے کہ جٹا دھاری سانپ سنبلستان میں کنڈلی مارے بیٹھا ہے۔\" (١٨٥٣ء، شرح اندر سبھا، ١٠٠)"]
["\"اس کے بعد ایک جٹا دھاری فقیر آیا۔\" (١٩٢٢ء، غریبوں کا آسرا، ٤٠١)"]
جٹا دھاری english meaning
(dial.) Hindu mendicant with matted hairin the direction thatwherever
شاعری
- اس قدر پلکیں جھکیں میری ترے بیراگ میں
چشم اب بن کے اتیتوں میں جٹا دھاری ہوے