جک[2] کے معنی
جک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَک }
تفصیلات
١ - وہ آدمی جو خزانہ دفن کرتے مار کر اس کے ساتھ دفن کیا گیا ہو، وہ جانور جسے مار کر بطور محافظ خزانے کے ساتھ دبایا جائے، مدفون خزانے کا محافظ (مجازاً) بخیل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
جک[2] کے معنی
١ - وہ آدمی جو خزانہ دفن کرتے مار کر اس کے ساتھ دفن کیا گیا ہو، وہ جانور جسے مار کر بطور محافظ خزانے کے ساتھ دبایا جائے، مدفون خزانے کا محافظ (مجازاً) بخیل۔
جک[2] english meaning
["The animal which is killed and buried along with treasure as a guard; the guard of buried treasure; (met). a miser (also called jak-ka gumashta)"]