جکڑ بند کے معنی
جکڑ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَکَڑ + بَنْد }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر |جکڑنا| سے مشتق حاصل مصدر |جکڑ| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے مشتق صیغہ امر |بند| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب |جکڑ بند| بنا اردو میں بطور اسم صفت اور گا ہے بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٤ء میں "مقدمہ شعروشاعری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تنا ہوا","گٹھیا باؤ","مضبوط اور تنگ بندھا ہوا","وجع المفاصل","وجع مفاصل","کسا ہوا","کھنچا ہوا"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جکڑ بند کے معنی
["\"اب اس اخلاقی جکڑ بند سے آخر حاصل کیا۔\" (١٩٥٤ء، اکبر نامہ، عبدالماجد، ١٠٦)","\"سب لوگ اسباب کی جکڑ بند میں مصروف تھے۔\" (١٩٧٣ء، جہان دانش، ٣٦)"]
["\"ان سب باتوں نے اہل عرب کے دلوں کو ایک سخت اور صریح غلامی میں جکڑ بند کر رکھا تھا۔\" (١٩١٢ء، مقدمہ تحقیق الجہاد، ٢٥)"]
جکڑ بند english meaning
boundfightliving beyound one|s meansstrungtaut