جگالی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jugaali meanings and details

جگالی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُگا + لی }

تفصیلات

iہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور ہندی سے اردو میں اصلی حالت اور معنی سمیت ہی عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حیوانات کا اپنے چارہ کو معدہ میں سے نکال کر منہ میں چبانا","حیوانات کا اپنے چارے کو معدے سے نکال کر کھانا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جگالی کے معنی

١ - حیوانات کا چارے کو اپنے معدے سے نکال کر منھ میں چبانا۔

 فرصت نہیں کہ گھوریں دم بھر فضا میں خالی کرتے ہیں ڈھور ڈانگر کس چین سے جگالی (١٩٥٨ء، تارپیراہن، ٢١٤)

جگالی or jugaali english Translation

chewing the cudcudrumination

محاورات

  • گولر ‌کا ‌پھول۔ ‌پیپل ‌کا ‌مدھ۔ ‌گھوڑی ‌کی ‌جگالی ‌کبھی ‌نہ ‌پاوے ‌اور ‌پاوے ‌تو ‌رین ‌دیوالی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!