جگر داری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jigar daari meanings and details

جگر داری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِگَر + دا + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جگر| کے ساتھ مصدر |داشتن| سے مشتق صیغۂ امر |دار| لگنے سے مرکب |جگر دار| بنا اور پھر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |جگر داری| مرکب بنا اردو میں بطور اسم کیفیت مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "دیوان دل عظیم آبادی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

جگر داری کے معنی

١ - دلیری، بہادری، جرات۔

 کیا کس نے جگر داری کا دعویٰ شکیب خاطر عاشق بھلا کیا (١٨٦٩ء، غالب، دیوان، ١٥٧)

جگر داری کے مترادف

ہمت, دلاوری

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!