جگر دوز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jigar-doz meanings and details
جگر دوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جِگَر + دوز (واؤ مجہول) }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |جگر| کے ساتھ مصدر |دوختن| سے مشتق صیغۂ امر |دوز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |جگر دوز| بنا اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جِگر پاش","جگرِ سوز","درد ناک","دل پر اثر کرنے والا","دلِ سوز","دِل گُداز","رقت انگيز","غَم ناک"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جگر دوز کے معنی
١ - دل پر اثر کرنے والا، دل میں پیوست ہونے والا، کرب انگیز، تکلیف دہ۔
"ان غربیوں کی کیونکر بسر ہوئی یہ خیال ہی جگر دوز تھا۔" (١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٧٩)
جگر دوز or jigar-doz english Translation
heart-piercingpatheticheartrendingvicissitudes of fortune [~A PREC.]
شاعری
- نالہ دل نے کیا سینہ ہمارا غربال
کون کہتا ہے کہ یہ تیر جگر دوز نہیں - درد آمیز سنے ہیں جو تمہارے اشعار
عشق کا تیر جگر دوز کلیجے کے ہے پار