جگر سوز کے معنی

جگر سوز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِگَر + سوز (واؤ مجہول) }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |جگر| کے ساتھ مصدر |سوختن| سے مشتق صیغۂ امر |سوز| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے |جگرسوز| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٧ء میں |شاد| کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے جا","جسے صدمہ پہنچے","دل جلا","دل جلانے ولا","دل سوز","رنج دینے والا","شریک غم","غم خوار","غم گسار","نقصان دہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

جگر سوز کے معنی

١ - (کسی کی خیرخواہی میں) دل جلانے والا، ہمدرد، دل سوز۔

 جگر سوز میری مری روشنی ہے وہ مشعل ہوں جو ہے جلانے کے قابل (١٩٢٧ء، شاد (نوراللغات))

٢ - جسے صدمہ پہنچے، دل جلا۔ (جامع اللغات)

٣ - دل جلانے والا، سخت تکلیف دہ، اذیت ناک۔ (پلیٹس)

جگر سوز کے مترادف

دل سوز, ہمدرد

حارِج, مضر, مفسد, ناحق, نقصان, ہمدرد

جگر سوز english meaning

heart flamingtormenting; moving; heart-inflamedtormentedtroubled in the mindfried in lot of butterHeart inflaming

شاعری

  • یہ اتصال اشک جگر سوز کا کہاں
    روتی ہے یوں تو شمع بھی کم کم تمام شب
  • جرات ہو جگر سوز رمصیبت سے زیادہ
    رخصت میں بھی رقت ہو شہادت سے زیادہ
  • جگر سوز میری مری روشنی ہے
    وہ مشعل ہوں جو ہے جلانے کے قابل

Related Words of "جگر سوز":