جگرپارہ کے معنی

جگرپارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِگَر + پا + رَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٥ء میں "مصباح الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جگرپارہ کے معنی

١ - کلیجے کا ٹکڑا، لخت جگر، (مجازاً) پیارا بیٹا۔

"بادشاہ نے وزیر کو بلا کر کہا کہ میرے بیٹے اور جگر پارے کے ساتھ جا۔" (١٩٤٤ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٢٤:٥)

جگرپارہ کے مترادف

خلف, فرزند, بیٹا

جگرپارہ english meaning

["A piece of the liver"]