جگمگانا کے معنی

جگمگانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَگ + مَگا + نا }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو میں اسم |جگمگ| کے ساتھ |الف| بطور تعدیہ لگا کر علامت مصدر |نا| لگانے سے |جگمگانا| بنا۔ اردو میں مصدر مستعمل ہے۔ ١٦٧٢ء میں "کلیات شاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تاباں ہونا","جگر جگر کرنا","جَگر جَگر کرنا","جگمگ کرنا","روشن کرنا","روشن ہونا","لاٹاں مارنا"]

جگم جگمگ جَگْمَگانا

اسم

فعل متعدی

جگمگانا کے معنی

١ - چمکنا، روشن ہونا۔

"وہ جبین ناز جسکی افشاں تیری چمکیلی ضو کے باعث جگمگا رہی تھی۔" (١٩٢٣ء، مضامین شرر، ٢٢:١)

٢ - روشن کرنا، چمکانا۔

 یا کوئی جس طرح جلائے شمع ساری مجلس کو جگمگائے شمع (١٨٨٤ء، قدر، کلیات، ٩٢)

جگمگانا کے مترادف

چمکنا

جھلکنا, چمکنا, دمکنا

جگمگانا english meaning

brightlyburnglittermove in a circlepay repeated visitsshinevisit again and again