جگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jagi meanings and details

جگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُگ + گی }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اردو |جوگی| کی تخفیف ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩١٣ء میں "سیر پنجاب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["یوگی "," جوگی "," جُگّی"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جُگِّیاں[جُگ + گِیاں]
  • جمع غیر ندائی : جُگِّیوں[جُگ + گِیوں (واؤ مجہول)]

جگی کے معنی

١ - جھونپڑی۔

"جھیل کے بیچ میں ایک چھوٹی سی مڑھی ہے جس کو برہما کی جگی کہتے ہیں۔" (١٩١٣ء، سیر پنجاب، ١٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!