جھانجر[1] کے معنی

جھانجر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جھاں + جَر }

تفصیلات

١ - پیروں میں پہننے کا خول دار کڑے کی وضع کا زیور جس کے اندر لوہے یا سیسے کے دانے ڈال دیئے جاتے ہیں جو حرکت کرتے وقت جھنکار پیدا کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ