جھولا پل کے معنی

جھولا پل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُھو + لا + پُل }

تفصیلات

١ - بڑے بڑے رسوں، زنجیروں یا تاروں وغیرہ کا بنا ہوا پل جس کے دونوں سرے ندی یا نالوں وغیرہ کے دونوں کناروں پر کسی بڑے کھمبے، چٹان، برج میں بندھے ہوتے ہیں اور جس کے بیچ کا حصہ ادھر میں لٹکتا اور جھولتا رہتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ