جھولن جاترا کے معنی

جھولن جاترا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جُھو + لَن + جات + را }

تفصیلات

١ - کرشن جی اور رادھا جی کی یاد میں منایا جانے والا ہندوؤں کا ایک تہوار جو اگست کی نوچندی کو منایا جاتا ہے اور جس میں کرشن جی اور رادھا جی کی مورتیاں ایک جھولے میں رکھ کر جھونٹے دیتے ہیں اور عشقیہ گاتے رہتے ہیں۔ یہ تہوار پانچ شب و روز تک رہتا ہے اور برہمنوں کو دعوت دی جاتی ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ