جھولن یاترا کے معنی
جھولن یاترا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ہندوؤں کا ایک تیوہار کرشن جی اور رادھا جی کی یادگار میں۔ اس میں دونوں کی مورتیاں جھولے میں رکھ کر پینگ دیتے رہتے ہیں اور گیت گاتے رہتے ہیں۔ یہ پانچ دن تک رہتا ہے"]
جھولن یاترا english meaning
["opulence [P ~ تواں ]"]