جھولی دار
{ جھو (و مجہول) + لی + دار }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جھولی| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغہ امر |دار| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤١ء میں "زینت الخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : جھولی داروں[جھو (و مجہول) + لی + دا + روں (و مجہول)]"]
جھولی دار کے معنی
["١ - تھیلی والا، جھولی رکھنے والا، بڑے یا لمبے پیٹ والا۔","٢ - [ نیاتیات، علم تشریح ] کیسہ نما، تھیلی سا پھولا ہوا (پلیٹس)"]
[" جس کا گھوڑا نہ ہوے جھولی دار داغ پسلی تو اس کی اے ہشیار (١٨٤١ء، زینت الخیل)"]
["١ - ایک قسم کی ٹوپی۔ (نور اللغات)"]
انگلش
["Furnished with a bag or poueh; saccate"]