جھونا[3] کے معنی
جھونا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جھو (و مجہول) + نا }
تفصیلات
١ - ایک قسم کا بڑا مجیرا جو عموماً تاشے اور ڈھول کے ساتھ بجایا جاتا ہے یہ دو کانسی کے بیچ میں سے ابھری ہوئی رکابیاں سی ہوتی ہیں بیچ میں سوراخ ہوتا ہے کہ اس میں ڈورا ڈال کر گرفت میں لیا جا سکے۔ بجانے میں دونوں کے ٹکراؤ سے جھنکار پیدا ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ