جھوٹا دعوی

{ جُھو + ٹا + دَع + وا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخود صفت |جھوٹا| کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم |دعوی| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" کے حوالے سے مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جُھوٹے دَعْوے[جُھو + ٹے + دَع + وے]
  • جمع غیر ندائی : جُھوٹے دَعْووں[جُھو + ٹے + دَع + ووں (و مجہول)]

جھوٹا دعوی کے معنی

١ - ایسا دعویٰ جس کی کوئی بنیاد نہ ہو۔ (جامع اللغات)