جھوٹوں کے معنی
جھوٹوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جُھو + ٹوں (و مجہول) }
تفصیلات
١ - جھوٹ موٹ، یوں ہی، ظاہرداری کے طور پر، اوپری دل سے۔, m["جھوٹ موٹ","مذاق سے","ہنسی سے"]
اسم
متعلق فعل
جھوٹوں کے معنی
١ - جھوٹ موٹ، یوں ہی، ظاہرداری کے طور پر، اوپری دل سے۔
جھوٹوں english meaning
ActingMake beliefpovertywant
شاعری
- کون گواہی دے گا اٹھ کر جھوٹوں کی اس بستی میں
سچ کی قیمت دے سکنے کا تم میں یارا ہو تو کہو! - سچ نہ بولے کبھو انشا سے چلو
اجی سب جھوٹوں کے سردار ہو تم - کمینوں سے جھوٹوں سے الفت ہوئی ہے
بڑی چیز اس پر اٹھالیجیے گا
محاورات
- تلسی یا سنسار میں یا کھنڈی کی مان۔ سیدھوں کو سیدھا نہیں جھوٹوں کو پکوان
- جھوٹوں (بھی) نہ پوچھنا
- جھوٹوں بات نہ پوچھنا
- جھوٹوں منہ نہ چھونا
- جھوٹوں نہ پوچھنا
- جھوٹوں کا گھر نہیں بستا
- سانچوں کوئی نہ مانے جھوٹوں جگ پتیائے
- سچے مرگئے جھوٹوں کو تپ بھی نہیں آئی
- سچے مرگئے جھوٹوں کو تپ بھی نہیں آتی
- لاٹھ کپار سے بھیٹ نہیں جھوٹوں باپ باپ