جھوک[2] کے معنی

جھوک[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جھوک (و مجہول) }

تفصیلات

١ - بیل گاڑی یا چھکڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھالنے کی آڑ یا اڑواڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے، اڑیکھ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ