جھٹ پٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jhat-pat meanings and details

جھٹ پٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جھَٹ + پَٹ }

تفصیلات

i, m["بلا توقف","بہت جلد","تُرت ہی","جلد تر","شتاب تر"]

اسم

اسم کیفیت, متعلق فعل

جھٹ پٹ کے معنی

["١ - جلدی، تیزی، آسانی۔"]

["١ - ترت، فوراً، جلدی سے۔"]

جھٹ پٹ or Jhat-pat english Translation

black and bluehastilyhurriedly instantaneouslyin a jiffyquicklyswiftly

شاعری

  • قمنا کی انکھیاں نے سجن ہمناں کا دل جھٹ پٹ لیا
    کیونکر ملے ہمناں کو اب دو ظالماں نے بٹ لیا
  • جھٹ پٹ جھپٹ کے تم نے جو موندے کواڑ خوب
    چوکھٹ پہ گر کے رات میں کھائی پچھاڑ خوب
  • مثال شمع کے جھٹ پٹ ٹپک پڑے آنسو
    سنا جو شوخ کے منھ سے کلام رخصت کا
  • چیرے کے بیچ میں چیرا ہے، پٹکے بیچ جو ہے پٹکا
    کیا کہیے اور نظیر آگے ہے زور تماشا جھٹ پٹ کا
  • جھٹ پٹ کواڑ کھول گدھے کی بنے خریط
    ڈنڈ پیل تجھ جوان کی دیکھے جو مور چال
  • جب سودا ہے تو کیا دینا لینا؟
    وہ آئے سامنے تو جھٹ پٹ آلینا

محاورات

  • جھٹ پٹ کی گھانی آدھا تیل آدھا پانی
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!