جھٹکے کا گوشت کے معنی

جھٹکے کا گوشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَھٹ + کے + کا + گَوشْت (و مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |جھٹکے| کے ساتھ |کا| بطور اردو حرف اضافت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم |گوشت| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء میں "سیر دہلی کی معلومات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : جَھٹْکے کے گَوشْت[جَھٹ + کے + کے + گَوشْت]

جھٹکے کا گوشت کے معنی

١ - ایسے جانور کا گوشت جسے باقاعدہ ذبح کرنے کے بجائے کسی اور طرح ہلاک کیا گیا ہو۔

"توپ خانے کی سرائے کے پاس سکھوں کا کھانا بھی دستیاب ہوتا ہے جہاں جھٹکے کا گوشت ملتا ہے۔" (١٩٢٢ء، سیر دہلی کی معلومات، ٤)