جھپ تال کے معنی
جھپ تال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَھپ + تال }
تفصیلات
١ - ایک تال جو پانچ ماتراؤں کا ہوتا ہے اور جس میں چار پوری اور دو آدھی ہوتی ہیں اس میں ضرب تین اور خالی ایک رہتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ