جھینگا[1] کے معنی
جھینگا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جھِیں + گا }
تفصیلات
١ - ایک آبی جانور جسے مچھلی خیال کرتے ہیں یہ ایک انچ سے ایک بالشت بلکہ اس سے بھی کچھ سوا لمبا ہوتا ہے اس کے جسم پر سخت چھلکے ہوتے ہیں مچھلی کی رطح پکا کر کھاتے ہیں کھالے میں بہت لذیذ ہوتا ہے اسے سکھا کر بھی رکھتے ہیں تاکہ وقت ضرورت پکا کر کھایا جا سکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

جھینگا[1] english meaning
["A shrimp","a prawn"]