جہاد بالسیف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jihād-bis-saif meanings and details

جہاد بالسیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِہاد + بِس (ا، ل غیر ملفوظ) + سَیف (ی لین) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جہاد| اور سیف کے درمیان |ب| عربی حرف جر اور |ال| حرف تخصیص ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٧٣ء میں "فرقے اور مسالک" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

جہاد بالسیف کے معنی

١ - حق کی حمایت میں تلوار وغیرہ سے جنگ کرنا۔

"جہاد بالسیف کو یک قلم منسوخ کر کے یہ اعلان کیا۔" (١٩٧٣ء، فرقے اور مسالک، ٢٩٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!