جہاد بالعمل
{ جِہاد + بِل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جہاد اور عمل| کے درمیان عربی غرف جر |ب| اور |ال| حرف تخصیص ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٤ء میں "پاکستانی کلچر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جہاد بالعمل کے معنی
١ - اپنے عمل سے جہاد کرنا۔
"پہلا اصول یہ ہے کہ حاکم جابر کے خلاف جہاد باللسان اور جہاد بالعمل۔" (١٩٦٤ء، پاکستان کلچر، ١٧٣)