جہاد بالقلم کے معنی

جہاد بالقلم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِہاد + بِل (ا غیر ملفوظ) + قَلَم }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسماء |جہاد اور قلم| کے درمیان عربی حرف جر |ب| اور |ا ل| حرف تخصیص

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

جہاد بالقلم کے معنی

١ - حق کی حمایت میں قلم سے کام لینا یعنی مضامین وغیرہ لکھنا۔

"بعض نے جہاد بالسیف کی جگہ جہواد بالقلم کو اس دور کی ضروریات کے مطابق جہاد بتایا۔" (١٩٣٨ء ملفوظات اقبال، ٣٨٣)