جہازی تیرائی کے معنی

جہازی تیرائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَہا + زی + تے (ی لین) + را + ای }

تفصیلات

١ - تیرنے کا ایک انداز جس میں تیراک پانی پر چت لیٹ کر ہاتھ میں کھلی چھتری یا اپنی ایک ٹانگ بلند کر لیتا ہے تاکہ مستول کا گمان ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ