جہان آفرین کے معنی
جہان آفرین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہان + آف + رِین }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہان| کے ساتھ فارسی مصدر |آفریدن| سے مشتق صیغہ امر |آفریں| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے ١٦٢٥ء میں "سیف الملوک بدیع و الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جہان آفرین کے معنی
١ - خالق عالم، دنیا کو پیدا کرنے والا۔
"اے جہان آفریں! تو اس بندے پر اپنی رحمتیں نازل فرما جس نے یہ مدرسہ قائم کیا۔" (١٩٤٠ء، حالات سر سید، ١٤٠)
جہان آفرین کے مترادف
خالق کائنات