جہان بین
{ جَہان + بِین }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہان| کے ساتھ فارسی مصدر |دیدن| سے مشتق صیغہ امر |بین| بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "بال جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جہان بین کے معنی
١ - دنیا کو دیکھنے والا، حقائق عالم کو سمجھنے والا۔
نہ خود بیں نے خدا بیں نے جہاں بیں! یہی شہکار ہے تیرے ہنر کا? (١٩٣٥ء، بال جبریل، ٣٢)
٢ - خدائے تعالٰی (پلیٹس)
٣ - مسافر، سیاح، جہاں گرد۔ (پلیٹس؛ فرہنگ آنند راج)
٤ - آنکھ (فرہنگ آنند راج؛ پلیٹس)
انگلش
["World- seeing; an epithet of the Diety; the eye; a traveller"]