جہاں جہاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jahan jahan meanings and details
جہاں جہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جَہاں + جَہاں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہاں| کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣٨ء میں "گلزار نسیم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جس جس جگہ"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
جہاں جہاں کے معنی
١ - بہت زیادہ، جہان بھر، جس جس جگہ، جس جس مقام پر، ہر جگہ۔
عالم کا ترے جہاں بیاں ہے بیتابی دل جہاں جہاں ہے (١٨٣٨ء، گلزار نسیم، ٢٤)
جہاں جہاں or jahan jahan english Translation
Much; manyfrom wherewhenceWhere-ever
شاعری
- جہاں جہاں پہ گِرا ہے لہو شہیدوں کا
وہاں وہاں پہ فرشتے سلام کرتے ہیں - جہاں جہاں پہ گرا ہے لہو شہیدوں کا
وہاں وہاں پہ فرشتے سلام کرتے ہیں - جہاں جہاں دیکھوں تہاں تہاں سائیں
رم رم رھیا مانجہ گسائیں - جس پیو کوں ڈھونڈتی تھی نابُج جہاں جہاں میں
سو پائی تس اپس میں جیوں سوں تہاں تہاں میں