جہاں نمائی

{ جَہاں + نُما + ای }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |جہاں| کے ساتھ فارسی مصدر |نمودن| سے مشتق صیغہ امر |نما| کے ساتھ |ای| لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٨٢ء میں "دیوان عیش" میں مشتعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

جہاں نمائی کے معنی

١ - دنیا کے مناظر دکھانا، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا۔

 ہے تیرے جلوے کو یہ میری چشم نم مخصوص جہاں نمائی کو جیسے تھا جام جم مخصوص (١٧٨٢ء، دیوان عیش، مرزا علی، ٢٠)