جہنو کے معنی

جہنو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک قدم راجہ اور رشی کا نام جو اَجمیدھ کا بیٹا سہوتر کا پوتا اور کورو کا پڑپوتا تھا اور قوم کُشیکہ کا جد اعلٰے تھا جب بھاگیرتھا کی پراستنا سے دریائے گنگا زمین پر اتری تو وہ جہنو کی بھینٹ دینے کی جگہ میں بہنے لگی۔ سوجہنو نے اس کو پی لیا مگر بھاگیرتھا کی منت پر کان سے نکال دیا اس لئے گنگا کو جہنو کی بیٹی کہتے ہیں","چوتھے مومنترے کی ایک رشی کا نام","وشن جی کا ایک نام","کوہ ہمالیہ کا ایک غار جس میں سے دریائے گنگا نکلی ہے"]

جہنو english meaning

["discrepancy (نقص)","incompatibility"]

Related Words of "جہنو":