جی میں کے معنی

جی میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جی + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - دل میں، باطن میں۔, m["دل میں","من میں"]

اسم

متعلق فعل

جی میں کے معنی

١ - دل میں، باطن میں۔

شاعری

  • جی میں کیا کیا ہے اپنے اے ہمدم
    پر سخن تا بلب نہیں آتا!!
  • لگ جاوے دل کہیں تو اُسے جی میں اپنے رکھ
    رکھتا نہیں شگون کچھ اظہار عشق کا
  • جی میں تو ہے کہ دیکھئے آوارہ میر کو
    لیکن خدا ہی جاتے وہ گھر میں ہو یا نہ ہو
  • رہ جاؤں چپ نہ کیونکہ بُرا جی میں مان کر
    آؤ بھلا کبھو تو سوجاؤ زبان کر!!
  • تم تیغ جور کھینچ کے کیا سوچ میں گئے
    مرنا ہی اپنا جی میں ہم آئے ہیں ٹھان کر
  • تھی جب تلک جوانی رنج و تعب اُٹھائے
    اب کیا ہے میر جی میں ترکِ ستمگری کر
  • جی میں آوے سو کیجئو پیارے
    لیک ہونا نہ درپے آزار!
  • یکحرف کی بھی مہلت ہم کو نہ دی اجل نے
    تھا جی میں آہ کیا کیا پر کچھ نہ کہنے پائے
  • ہم جگر سوختہ کے جی میں جو آوے تو ابھی
    دود دل ہو کے فلک تجھ میں سرایت کیجئے
  • اپنے ہی جی میں آخر انصاف کر کہ کب تک
    تو یہ ستم کرے گا ہم درگزر کریں گے

محاورات

  • ارمان جی کا جی میں رہنا
  • بات جی میں بیٹھنا
  • بات جی میں نہ رہنا
  • جو میرے جی میں سو بامن کی پوتھی میں
  • جی میں آنا
  • جی میں اتارنا
  • جی میں اترنا
  • جی میں ارمان رہنا
  • جی میں بات پھرنا
  • جی میں بس رہنا

Related Words of "جی میں":