جی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jī[1] meanings and details
جی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جی }
تفصیلات
١ - (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا، ہاں، حاضر ہوا، (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے، ہاں، بجا ہے۔
[""]
اسم
حرف استفہام
جی[1] کے معنی
١ - (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا، ہاں، حاضر ہوا، (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے، ہاں، بجا ہے۔
جی[1] کے جملے اور مرکبات
جی حضوری