جیا[1]
{ جِیا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں اصل |جیو| کہ سے اسم |جیا| ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٢٥ء میں "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جیا[1] کے معنی
١ - جی، جان، روح۔
"جیاتر سے بدر یا بر سے سکھی دن کیسے کٹیں گے بہار کے۔" (١٩٠٧ء، سفید خون، ٥٧)
٢ - محبوب، پیارا
دل کے جہاں میں بیس کر جو میں نجھاتا ہوں پیا تج باج کئی دستا نہیں ہے توں مرے جیو کا جیا (١٦٧٢ء، عبداللہ قطب شاہ، دیوان، ٣)
انگلش
["Life","soul; beloved","dear","darling"]