جیامگھ کے معنی

جیامگھ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["چندر بنسی خاندان کا ایک راجہ جو اپنی بیوی کی تابعداری کے لئے مشہور ہے۔ اس کی بیوی سیبیہ بانجھ تھی مگر اس کی جرات نہ تھی کہ دوسری شادی کرے۔ ایک راجہ سے اس کی جنگ ہوئی تو اس کو شکست دینے کے بعد اس نے اس کی بیٹی پر قبضہ کرلیا وہ بڑی حسین تھی۔ یہ اسے شادی کرنے کے لئے گھر لایا۔ سیبیہ نے غصے میں پوچھا یہ کون ہے تو اس نے ڈر کر جواب دیا کہ یہ تیرے بیٹے کی جوتو جنے گی بیوی ہے۔ کچھ مدت بعد سیبیہ کے گھر بیٹا پیدا ہوا جس کا نام ودھرب تھا اور اس نے جوان ہوکر اس لڑکی سے شادی کی"]

جیامگھ english meaning

["title [E]"]