جیب تراشی
{ جَیب (ی لین) + تَرا + شی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |جیب| کے ساتھ فارسی مصدر |تراشیدن| سے مشتق صیغہ امر |تراش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "روزنامہ مشرق، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : جَیب تَراشِیاں[جَیب (ی لین) + تَرا + شِیاں]
- جمع غیر ندائی : جَیب تَراشِیوں[جَیب (ی لین) + تَرا + شِیوں (و مجہول)]
جیب تراشی کے معنی
١ - جیب کاٹنا، جیب کاٹنے کا عمل۔
"یہ نوجوان غلط راستوں پر پڑ کر جیب تراشی، گاڑیاں چرانے. کا کام کرتے ہیں۔" (١٩٨٤ء، روزنامہ مشرق، کراچی، ٣اگست، ٣)