جیبی بیاض

{ جے + بی + بَیاض }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ صفت |جیبی| کے ساتھ عربی زبان سے ہی اسم |بیاض| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "کرزن نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جیبی بَیاضیں[جے + بی + بَیا + ضیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : جیبی بَیاضوں[جے + بی + بَیا + ضوں (و مجہول)]

جیبی بیاض کے معنی

١ - چھوٹی بیاض، نوٹ بک، یادداشت کی چھوٹی کتاب۔

"وہی باتیں میدان جنگ میں ہماری جیبی بیاض ہونگی۔" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٣٠)