جیبی رومال
{ جے + بی + رُو + مال }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |جیبی| کے ساتھ فارسی زبان سے ماخوذ اسم |رومال| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے تحریراً سب سے پہلے "نور اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : جیبی رُومالوں[جے + بی + رُو + مال + لوں (و مجہول)]
جیبی رومال کے معنی
١ - جیب میں رکھنے کا چھوٹا رومال۔ (پلیٹس؛ نور اللغات)
انگلش
["A pocket- hand kerchief"]