جیبی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word jaibi[1] meanings and details

جیبی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جے + بی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حبیب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |جیبی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٨ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["جیب "," جیبی"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : جیبِیاں[جے + بِیاں]
  • جمع غیر ندائی : جیبِیوں[جے + بِیوں (و مجہول)]

جیبی[1] کے معنی

١ - جیب سے منسوب یا متعلق، جیب میں رکھنے کے لائق، چھوٹا۔

"ہم نے خاکم بدین کا ایک نسخہ اپنے پاس رکھ لیا کہ یہ بھی تاج محل کا جیبی نمونہ ہے۔" (١٩٧٨ء، بسلامت روی، ٤٠)

جیبی[1] کے مترادف

چھوٹا, مختصر

جیبی[1] or jaibi[1] english Translation

["of or belouging to the pocket"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!