جین مت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Jain mat meanings and details

جین مت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جَین (ی لین) + مَت }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسما |جین اور مت| پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "ترجمہ تمہیدی خطبے" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جین مت"]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

جین مت کے معنی

١ - جینیوں کا مذہب۔

"جن مذاہب کا دارو مدار فلسفہ پر ہے ان میں سب سے زیادہ جیدار اور وسیع مذاہب ہند ہیں ان میں سناتن دھرم، جین مت، بددھ مذہب وغیرہ شامل ہیں۔" (١٩٢٥ء فغاں قاری، ٧)

جین مت or Jain mat english Translation

Jainism

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!