جیوں کے معنی

جیوں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ جِیوں (کسرہ ج مجہول، ی مخلوط) }

تفصیلات

١ - طرح, m[]

اسم

حرف

جیوں کے معنی

١ - طرح

جیوں کے جملے اور مرکبات

جیوں تیوں

شاعری

  • سورج کے قاب سیتی جیوں پگلتا برف آپس میں
    اورخ ریکھت نظر انکھیاں کے انکھیاں میں گل ہے آ
  • جیوں یہ زینب پاس گیا
    دیکھت آپیں بھول رہا
  • کتک دیم جادھیر جیوں تجہ بھار
    ولے مجہ سوں آج نہ کر کساو
  • جیوں طفل اشک بھاگ نکو مجھ نظر ستی
    اے نور چشم نور نمط مجھ نین میں آ
  • جیوں نبیاں میں مصطفٰے ہیں تیوں اماماں میں حسین
    کفر کے تیں بھان کر اسلام کیتے ہیں حسین
  • محبت آرتی یوں وارتے جیوں ڈھال
    سوموتی ڈھال دریا کاں جھمکا یا برس گانٹھ
  • لیتے ہاتھ میں چندر کی آرسی
    کارے مانگ جیوں کہکشاں سارکی
  • غواصی یوں جلیا بی تج پرت کی آگ بجتی نیں
    ہنوز ہڈ کیا کیری بھگل میں جیوں انگارے ہیں
  • تو جلاوے تو جیوں تو ہی جو مارے تو مروں
    تجھ سوا مجھ کو تو دارین میں کچھ آس نہیں
  • ملک یوں گھومیں تجھ مٹھی بات پر
    مکھیاں بھن بھناتیاں ہیں جیوں نبات پر

محاورات

  • آگ جنواسا آگری چوتھا گاڑی دان۔ جیوں جیوں چمکے بیجلی دوں دوں تجے پران
  • اربع جیوں کا تیوں کنبہ بیٹھا کیوں
  • جیوں لادی ۔ تیوں سوالادی
  • حساب جیوں کا تیوں کنبا ڈوبا کیوں
  • سو پاجیوں کا ایک پجوڑا
  • سو جیوں کا ایک بچاوا

Related Words of "جیوں":