حاجت خواہ کے معنی
حاجت خواہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + جَت + خاہ (و معدولہ) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |حاجت| کے ساتھ فارسی مصدر |خواستن| سے صیغہ امر |خواہ| بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حاجت مند","صاحبِ عرض","ضرورت مند"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
حاجت خواہ کے معنی
١ - سائل؛ فقیر؛ محتاج۔ (جامع اللغات)
شاعری
- اللہ نے دیا ہے تجھ کو وہ رتہ و جاہ
آتا ہے در پہ ہر ایک حاجت خواہ