حاریہ کے معنی

حاریہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + رِیَہ }

تفصیلات

١ - ایک سانپ، اس میں اتنا زہر بھرا ہوتا ہے جتنا پرانا پڑتا جاتا ہے اتنا ہی اس کے جسم میں نقصان آتا جاتا ہے کیونکہ اس کے زہر کی تیزی اس کے گوشت کو گھلاتی ہے اس لیے اس کو حاریہ کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "حاریہ":