حاصل مشاعرہ کے معنی
حاصل مشاعرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + صِلے + مُشا + عَرَہ }
تفصیلات
iعربی زبان کے لفظ |حاصل| کے ساتھ |مشاعرہ| بطور مضاف الیہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ سب سے پہلے "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
حاصل مشاعرہ کے معنی
١ - [ شاعری ] وہ شعر یا غزل یا نظم جو مشاعرے میں بہت مقبول اور سب سے اچھی قرار پائے۔ (مہذب اللغات)