حاضرین جلسہ کے معنی
حاضرین جلسہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + ضِری + نے + جَل + سَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |حاضر| کی جمع |حاضرین| کے بعد کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |جلسہ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "پلیٹس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رسمي ملاقات","موجودہ اسمبلی یا میٹنگ"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
حاضرین جلسہ کے معنی
١ - جلسے میں شریک لوگ، شرکائے محفل۔ (پلیٹس)۔
حاضرین جلسہ english meaning
the persons present at the meeting; the present assemblythis meeting