حالیہ معطوفہ کے معنی

حالیہ معطوفہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + لِیَہ + مَع + طُو + فَہ }

تفصیلات

١ - فعل کی وہ صورت جو اپنے وقوع کے بعد دوسرے فعل کے وقوع پر دلالت کرے اردو میں فعل اول کے بعد علامت کر یا کے لگا کر دوسرے فعل سے سلسلہ قائم کر دیتے ہیں پہلا معطوف علیہ کہلاتا ہے دوسرا معطوف اور "کر" یا "کے" حرف عطف۔

[""]

اسم

اسم نکرہ