حامد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word haamid meanings and details

حامد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حا + مِد }تعریف کرنے والا

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "داستان صادقاں" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تعریف کرنا","(حَمَدَ ۔ تعریف کرنا)","تعریف کرنے والا","تعریف یا حمد کرنے والا","حمد کرنے والا"],

حمد حامِد

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : حامِدِین[حا + مِدِین]
  • جمع غیر ندائی : حامِدوں[حا + مِدوں (واؤ مجہول)]
  • لڑکا

حامد کے معنی

١ - تعریف کرنے والا، حمد کرنے والا۔

 حمود و حامد و احمد، محمد و محمود کریم و میر کرام، و مکرم و اکرم (١٩٦٦ء، منحمنا، ١٠)

حامد امام، حامد الدین، حامد باری، حامد اللہ، حامد حسن

حامد or haamid english Translation

fumitoryone who praises Godpanegyrist |A~حمد|Hamid

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!