حامدیت کے معنی
حامدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ حا + مِدیْ + یَت }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت حامد کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |حامدی| اور |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |حامدیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥١ء میں "عجائب القصص" (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔
["حمد "," حامد "," حامِدِیَّت"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
حامدیت کے معنی
١ - حامد کا اسم کیفیت، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت۔
"حامدیت و محمودیت اللہ سے مختص ہے۔" (١٩٧٤ء، انفاس العارفین (ترجمہ)، ٣٢٢)
حامدیت english meaning
["act of praising (Allah)"]