حامی کار کے معنی

حامی کار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حامی + کار }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ لفظ |حامی| کے ساتھ فارسی لاحقۂ فاعلی |کار| لگانے سے مرکب |حامی کار| بنا ١٨٣٣ء میں "داستان رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

حامی کار کے معنی

١ - حمایت کرنے والا، مدد کرنے والا۔

 کون ایسا اور حامی کار ہے جس کا ہو وہ اس کا بیڑا پار ہے (١٨٣٣ء، داستان رنگین، ٥)